سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اللہ کے راستہ میں جس شخص کے پاؤں غبارآلود ہوئے ہوں وہ آگ پر حرام ہو جائے گا۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حصين بن حرملة المهري، وله شاهد من حديث أبى عبس عند البخاري: 907