سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہو دیوں پر اللہ کی لعنت ہواللہ نے جب ان پر چربی کو حرام قرار دیا تو انہوں نے اسے پگھلا کر بیچنا اور اس کی قیمت کھانا شروع کر دی۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 2236، م: 1581 ، أبو الزبير لم يصرح بسماعه من جابر، وانظر: 14472