سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے کسی نے عزل کے متعلق پوچھا: تو انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں ہم عزل کرتے تھے (آب حیات کا باہر خارج کر دینا)۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 5207، م: 1440، ابن جريج مدلس، وقد عنعنه هنا، لكن سيأتي تصريحه بالسماع برقم: 15072