الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
35. مُسْنَدُ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 15055
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا يزيد , عن حجاج , عن عطاء , عن جابر , قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم" يصلي يوم العيد , ثم يخطب".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ , عَنْ جَابِرٍ , قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يُصَلِّي يَوْمَ الْعِيدِ , ثُمَّ يَخْطُبُ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عیدالفطر کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہلے نماز پڑھاتے تھے نماز کے بعد لوگوں سے خطاب فرماتے تھے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، حجاج بن أرطاة النخعي مدلس وقد عنعنه، لكنه قد توبع، انظر: 14163


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.