الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
90. حَدِیث وَهبِ بنِ حذَیفَةَ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: 15483
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا هشام بن سعيد , قال: حدثنا خالد يعني ابن عبد الله ، قال: حدثنا عمرو بن يحيى بن عمارة ، عن محمد بن يحيى بن حبان ، قال: حدثني عمي واسع بن حبان ، عن وهب بن حذيفة , ان النبي صلى الله عليه وسلم قال:" الرجل احق بمجلسه، وإن قام منه ثم رجع" , اي فهو احق به.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي وَاسِعُ بْنُ حَبَّانَ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ حُذَيْفَةَ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الرَّجُلُ أَحَقُّ بِمَجْلِسِهِ، وَإِنْ قَامَ مِنْهُ ثُمَّ رَجَعَ" , أَيْ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ.
سیدنا وہب بن حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان اپنی نشست کا زیادہ حقدار ہے اگر وہ وہاں سے اٹھ کر چلا جائے اور پھر واپس آئے تب بھی وہی اس کا زیادہ حقدار ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.