الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
296. حَدِیث اَبِی رَزِین العقَیلِیِّ لَقِیطِ بنِ عَامِر المنتَفِقِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه ...
حدیث نمبر: 16202
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا بهز ، وعفان ، قالا: حدثنا ابو عوانة ، قال: حدثنا يعلى بن عطاء ، عن وكيع بن حدس العقيلي ، عن عمه ابي رزين وهو لقيط بن عامر، قال اخبرني ابو رزين ، انه قال: يا رسول الله: إنا كنا نذبح في رجب ذبائح، فناكل منها، ونطعم منها من جاءنا. قال: فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا باس بذلك" قال: فقال وكيع: فلا ادعها ابدا.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، وَعَفَّانُ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ حُدُسٍ الْعُقَيْلِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ وَهُوَ لَقِيطُ بْنُ عَامِرٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو رَزِينٍ ، أَنَّهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ: إِنَّا كُنَّا نَذْبَحُ فِي رَجَبٍ ذَبَائِحَ، فَنَأْكُلُ مِنْهَا، وَنُطْعِمُ مِنْهَا مَنْ جَاءَنَا. قَالَ: فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا بَأْسَ بِذَلِكَ" قَالَ: فَقَالَ وَكِيعٌ: فَلَا أَدَعُهَا أَبَدًا.
سیدنا ابورزین سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم لوگ ماہ رجب میں کچھ جانوروں کو ذبح کرتے ہیں خود بھی کھاتے ہیں اور اپنے پاس آنے والوں کو بھی کھلاتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف كسابقه


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.