الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
325. حَدِیث یوسفَ بنِ عَبدِ اللَّهِ بنِ سَلَام رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 16408
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا يزيد بن هارون ، قال: اخبرنا سلام بن عبد الله بن مسكين ، قال: حدثنا شهر بن حوشب ، عن محمد بن يوسف بن عبد الله بن سلام ، وذكر حديث المار.(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَلَّامُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مِسْكِينٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، وَذَكَرَ حَدِيثَ المار.
سیدنا یوسف بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میرا نام یوسف نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکھا تھا اور آپ نے مجھے گود میں بٹھا کر میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف شهر بن حوشب ، ومحمد بن يوسف مجهول


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.