الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
346. حَدِیث السَّائِبِ بنِ خَلَّاد اَبِی سَهلَةَ
حدیث نمبر: 16567
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) قرات على عبد الرحمن بن مهدي حدثنا مالك ، وحدثنا روح ، قال: حدثنا مالك يعني ابن انس ، عن عبد الله بن ابي بكر بن محمد بن عمرو بن حزم ، عن عبد الملك بن ابي بكر بن عبد الرحمن ابن الحارث بن هشام ، عن خلاد بن السائب الانصاري ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال:" اتاني جبريل عليه السلام، فقال: ان آمر اصحابي، او من معي ان يرفعوا اصواتهم بالتلبية" او" بالإهلال" يريد احدهما.(حديث مرفوع) قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، وحَدَّثَنَا رَوْحٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ يَعْنِي ابْنَ أَنَسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ السَّائِبِ الْأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَتَانِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام، فَقَالَ: أَنْ آمُرَ أَصْحَابِي، أَوْ مَنْ مَعِي أَنْ يَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ" أَوْ" بِالْإِهْلَالِ" يُرِيدُ أَحَدَهُمَا.
سیدنا سائب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا کہ میرے پاس جبرائیل آئے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ اپنے ساتھیوں کو حکم دیجئے کہ بلند آواز سے تلبیہ پڑھیں اور قربانی کر یں۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.