الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
411. حَدِيثُ أَسَدِ بْنِ كُرْزٍ جَدِّ خَالِدٍ الْقَسْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 16654
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) قال عبد الله بن احمد: حدثنا عقبة بن مكرم العمي ، قال: حدثنا سلم بن قتيبة ، عن يونس بن ابي إسحاق ، عن إسماعيل بن اوسط ، عن خالد بن عبد الله ، عن جده اسد بن كرز ، سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" المريض تحات خطاياه كما يتحات ورق الشجر".(حديث مرفوع) قال عَبْد اللَّهِ بن أحمد: حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ الْعَمِّيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَوْسَطَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَسَدِ بْنِ كُرْزٍ ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" الْمَرِيضُ تَحَاتُّ خَطَايَاهُ كَمَا يَتَحَاتُّ وَرَقُ الشَّجَرِ".
سیدنا اسد بن کر ز سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے مریض کے گناہ اس طرح جھڑ جاتے ہیں جیسے درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں۔

حكم دارالسلام: حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه بين خالد و بين جد أبيه أسد بن كرز


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.