الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
429. حَدِيثُ قُطْبَةَ بْنِ قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
حدیث نمبر: 16719
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث موقوف) قال قال عبد الله بن احمد: حدثني محمد بن ثعلبة بن سواء ، قال: حدثني ابن سواء ، قال: حدثني حمران بن يزيد ، عن قتادة ، عن رجل من بني سدوس، عن قطبة بن قتادة ، قال:" بايعت النبي صلى الله عليه وسلم على ابنتي الحوصلة، وكان يكنى بابي الحوصلة".(حديث موقوف) قال قال عَبْد اللَّهِ بن أحمد: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَاءٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي ابْنُ سَوَاءٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي حُمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَدُوسٍ، عَنْ قُطْبَةَ بْنِ قَتَادَةَ ، قَالَ:" بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ابْنَتِي الْحَوْصَلَةِ، وَكَانَ يُكَنَى بِأَبِي الْحَوْصَلَةِ".
سیدنا قطبہ بن قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دست حق پرست پر اپنی بیٹی حوصلہ کی طرف سے بھی بیعت کی تھی، یاد رہے کہ ان کی کنیت ابوالحوصلہ تھی۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف كسابقه


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.