الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
43. بَابُ إِصْلَاحِ الشَّعَرِ
43. بالوں میں کنگھی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1729
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني، عن مالك، عن يحيى بن سعيد ، ان ابا قتادة الانصاري ، قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم: إن " لي جمة افارجلها؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: نعم واكرمها" . فكان ابو قتادة ربما دهنها في اليوم مرتين لما قال له رسول الله صلى الله عليه وسلم:" واكرمها"حَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ ، قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنّ " لِي جُمَّةً أَفَأُرَجِّلُهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَعَمْ وَأَكْرِمْهَا" . فَكَانَ أَبُو قَتَادَةَ رُبَّمَا دَهَنَهَا فِي الْيَوْمِ مَرَّتَيْنِ لِمَا قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَأَكْرِمْهَا"
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ سیدنا ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: میرے بال کندھوں تک ہیں، ان میں کنگھی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں! کنگھی کر اور بالوں کی عزت کر۔ سیدنا ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ کبھی کبھی ایک دن میں دوبار تیل ڈالتے، اس وجہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ بالوں کی عزت کر۔

تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، وأخرجه النسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 5235، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 9262، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 671، فواد عبدالباقي نمبر: 51 - كتابُ الشَّعَرِ-ح: 6»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.