الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ بنی اسرائیل
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह बनि-इस्राईल ”
2. اللہ تعالیٰ کا قول ”امید ہے کہ تمہارا پروردگار تم کو (روز قیامت) مقام محمود (قابل تعریف مقام) پر کھڑا کرے گا“ کا بیان (سورۃ الاسراء: 79)۔
حدیث نمبر: 1752
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا تمام آدمی قیامت کے دن گروہ گروہ ہو جائیں گے اور ہر گروہ کے لوگ اپنے اپنے نبی کے پاس جائیں گے اور کہیں گے اے فلاں نبی! ہماری شفاعت کرو، اے فلاں نبی! ہماری شفاعت کرو اور آخر کار سفارش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آن ٹھہرے گی (باقی سب پیغمبر جواب دے دیں گے) یہی وہ دن ہے جس دن کہ اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام محمود پر اٹھائے گا۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.