الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
52. بَابُ الِاسْتِئْذَانِ
52. گھر میں جاتے وقت اذن لینے کا بیان
حدیث نمبر: 1757
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني مالك، عن صفوان بن سليم ، عن عطاء بن يسار ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم ساله رجل، فقال: يا رسول الله، استاذن على امي؟ فقال:" نعم"، قال الرجل: إني معها في البيت، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" استاذن عليها"، فقال الرجل: إني خادمها، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: " استاذن عليها، اتحب ان تراها عريانة؟" قال: لا، قال:" فاستاذن عليها" حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ فَقَالَ:" نَعَمْ"، قَالَ الرَّجُلُ: إِنِّي مَعَهَا فِي الْبَيْتِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا"، فَقَالَ الرَّجُلُ: إِنِّي خَادِمُهَا، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا، أَتُحِبُّ أَنْ تَرَاهَا عُرْيَانَةً؟" قَالَ: لَا، قَالَ:" فَاسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا"
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا ایک شخص نے: کیا اجازت مانگوں میں اپنی ماں سے گھر جاتے وقت؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ وہ بولا: میں تو اس کے ساتھ ایک گھر میں رہتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اجازت لے کر جا۔ وہ بولا: میں تو اس کی خدمت کرتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اجازت لے کر جا، کیا تو چاہتا ہے کہ اس کو ننگا دیکھے؟ وہ بولا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس اجازت لے کر جا۔

تخریج الحدیث: «مرفوع ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13690، وابو داود فى «المراسيل» برقم: 488، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17594، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 1»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.