الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں
65. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوَحْدَةِ فِي السَّفَرِ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ
65. اکیلے سفر کر نے کی ممانعت مرد اور عورت کے واسطے
حدیث نمبر: 1792
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني مالك، عن عبد الرحمن بن حرملة ، عن عمرو بن شعيب ، عن ابيه ، عن جده ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " الراكب شيطان، والراكبان شيطانان، والثلاثة ركب" حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الرَّاكِبُ شَيْطَانٌ، وَالرَّاكِبَانِ شَيْطَانَانِ، وَالثَّلَاثَةُ رَكْبٌ"
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اکیلا سفر کر نے والا شیطان ہے، اور دو مل کر سفر کرنے والے دو شیطان ہیں، اور تین جماعت ہے۔

تخریج الحدیث: «مرفوع حسن صحيح، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2607، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 8849، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1674، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10456، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2570، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2509، وأحمد فى «مسنده» برقم: 6748، 7127، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 35»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.