الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
حدیث نمبر: 1942
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا ابن إدريس ، قال: اخبرنا يزيد ، عن مقسم ، عن ابن عباس , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم،" كفن في ثلاثة اثواب، في قميصه الذي مات فيه، وحلة نجرانية، الحلة ثوبان".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَزِيدُ ، عَنِ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ، فِي قَمِيصِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، وَحُلَّةٍ نَجْرَانِيَّةٍ، الْحُلَّةُ ثَوْبَانِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا، ایک اس قمیص میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تھا، اور ایک نجرانی حلے میں، اور حلے میں دو کپڑے ہوتے ہیں۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، يزيد بن أبى زياد ضعيف.


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.