الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
805. حَدِيثُ الْأَعْرَابِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: 20056
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا هاشم , وبهز , قالا: حدثنا سليمان بن المغيرة ، عن حميد بن هلال ، قال: حدثني من سمع الاعرابي , قال:" رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي، قال: فرفع راسه من الركوع، فرفع كفيه حتى حاذتا او بلغتا فروع اذنيه كانهما مروحتان" .حَدَّثَنَا هَاشِمٌ , وَبَهْزٌ , قَالَا: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ الْأَعْرَابِيَّ , قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي، قَالَ: فَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ، فَرَفَعَ كَفَّيْهِ حَتَّى حَاذَتَا أَوْ بَلَغَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ كَأَنَّهُمَا مِرْوَحَتَانِ" .
ایک دیہاتی صحابی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع سے سر اٹھایا تو اپنے دونوں ہاتھ کانوں کی لو تک بلند کئے، گویا کہ وہ دو پنکھے ہوں۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لابهام الراوي عن الأعرابي


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.