الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات
حدیث نمبر: 201
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
201 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان قال: ثنا هشام بن عروة، عن ابيه، عن عائشة ان حمزة بن عمرو الاسلمي كان يسرد الصوم، فقال: يا رسول الله إني اسرد الصوم افاصوم في السفر؟ قال «إن شئت فصم، وإن شئت فافطر» 201 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ كَانَ يَسْرِدُ الصَّوْمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْرِدُ الصَّوْمَ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ؟ قَالَ «إِنْ شِئْتَ فَصُمْ، وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ»
201- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: حمزہ بن عمرو اسلمی جو مسلسل نفلی روزے رکھا کرتے تھے۔ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! میں مسلسل روزے رکھتا ہوں، تو کیا سفر کے دوران بھی روزہ رکھوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم چاہو تو روزہ رکھ لو، اگر چاہو تو روزہ نہ رکھو۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري 1942، 1943 ومسلم 1121، وابن حبان فى ”صحيحه“: 3560، 3567، وأبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:4502، 4654» ‏‏‏‏


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:201  
فائدہ:
اس حدیث میں یہ ذکر ہے کہ حالت سفر میں روزے کی رخصت ہے، اس کی قضائی بعد میں ادا کی جائے گی۔
   مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث\صفحہ نمبر: 201   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.