الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر حصن المسلم کل احادیث 276 :حدیث نمبر
مختصر حصن المسلم
मुख़्तसर हिसनुल मुस्लिम
متفرق
विभिन्न
87. مجلس میں کیا کہا جائے؟
सभा में किया कहा जाये
حدیث نمبر: 207
پی ڈی ایف بنائیں اعراب Hindi
رب اغفر لي وتب علي، إنك انت التواب الغفور رَبِّ اغْفِرْ لِي وَتُبْ عَلَيَّ، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الغَفُورُ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجلس میں اپنے اٹھنے سے پہلے سو مرتبہ یہ کلمات کہا کرتے تھے: اے میرے رب مجھے بخش دے اور میری توبہ قبول کر یقیناً تو ہی توبہ قبول کرنے والا بخشنے والا ہے۔ [صحيح، سنن ترمذي: 3434، سنن ابي داؤد: 1516، سنن ابن ماجه: 3814]
हज़रत अब्दुल्लाह बिन उमर रज़ि अल्लाहु अन्हुमा कहते हैं कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहो अलैहि वसल्लम सभा में अपने उठने से पहले सौ मर्तबा ये शब्द कहा करते थे: “ऐ मेरे रब मुझे क्षमा करदे और मेरी तौबा स्वीकार कर बेशक तू ही तौबा स्वीकार करने वाला और क्षमा करने वाला है ।” [सहीह, सुनन त्रिमीज़ी: 3434, सुनन अबी दाऊद: 1516, सुनन इब्न माजा: 3814]


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.