الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنا
किताब यानि क़ुरआन और सुन्नत को थामे रहना
6. حاکم جب اجتہاد کرے تو اس کے ثواب کا بیان خواہ اجہتاد میں خطا ہو یا صحت ہو۔
حدیث نمبر: 2218
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب حاکم حکم لگانے میں اجتہاد کرتا ہے اور وہ اس میں درست ہوتا ہے تو اس کے لیے دگنا ثواب ہے اور جب حکم لگانے میں اجتہاد کرتا ہے اور اس سے خطا ہو جاتی ہے تو اس کے لیے اکہرا (ایک گنا) ثواب ہے۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.