الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
عیدین کے احکام و مسائل
1. نمازِ عیدین میں تمام خواتین کو عیدگاہ جانے کا حکم
حدیث نمبر: 225
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا عيسى بن يونس، نا هشام، عن حفصة بنت سيرين، عن ام عطية قالت: قلت: يا رسول الله، إحدانا لا يكون لها جلباب، قال: ((فلتكسها اختها من جلبابها)) قال ابو يعقوب: يعني في الخروج في العيدين.أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِحْدَانَا لَا يَكُونُ لَهَا جِلْبَابٌ، قَالَ: ((فَلْتُكْسِهَا أُخْتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا)) قَالَ أَبُو يَعْقُوبَ: يَعْنِي فِي الْخُرُوجِ فِي الْعِيدَيْنِ.
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم میں سے کسی کے پاس اوڑھنی نہیں ہوتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی بہن اپنی اوڑھنی کا کچھ حصہ اسے اوڑھا دے۔

تخریج الحدیث: «السابق»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.