الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1032. حَدِيثُ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 23055
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا وكيع ، حدثنا الاوزاعي ، عن يحيى بن ابي كثير ، عن ابي قلابة ، عن ابي المهاجر ، عن بريدة ، قال: كنا معه في غزاة، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " بكروا بالصلاة في اليوم الغيم، فإنه من فاته صلاة العصر، فقد حبط عمله" .حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بنِ أَبي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبي قِلَابةَ ، عَنْ أَبي الْمُهَاجِرِ ، عَنْ برَيْدَةَ ، قَالَ: كُنَّا مَعَهُ فِي غَزَاةٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " بكِّرُوا بالصَّلَاةِ فِي الْيَوْمِ الْغَيْمِ، فَإِنَّهُ مَنْ فَاتَهُ صَلَاةُ الْعَصْرِ، فَقَدْ حَبطَ عَمَلُهُ" .
ابو ملیح کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ کسی غزوہ میں شریک تھے اس دن ابر چھایا ہوا تھا انہوں نے فرمایا جلدی نماز پڑھ لو کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص عصر کی نماز چھوڑ دے اس کے سارے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 553 على وهم فى إسناده و متنه، فقول الأوزاعي: عن أبى المهاجرة خطأ، صوابه: عن أبى المليح الهذلي، وفي متنه إدراج


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.