الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1049. حَدِيثُ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حدیث نمبر: 23345
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا ابو نعيم ، حدثنا يونس يعني ابن ابي إسحاق ، عن ابي إسحاق ، عن نهيك السلولي ، حدثنا حذيفة قال: رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم " اتى سباطة قوم فبال قائما" .حَدَّثَنَا أَبو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ يَعْنِي ابنَ أَبي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبي إِسْحَاقَ ، عَنْ نَهِيكٍ السَّلُولِيِّ ، حَدَّثَنَا حُذَيْفَةُ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَتَى سُباطَةَ قَوْمٍ فَبالَ قَائِمًا" .
حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ لوگوں کے کوڑا کرکٹ پھینکنے کی جگہ تشریف لائے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لجهالة نهيك بن عبدالله، لكنه توبع


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.