الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1115. حَدِيثُ أَبِي الطُّفَيْلِ عَامِرِ بْنِ وَاثِلَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 23795
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يونس بن محمد ، حدثنا حماد يعني ابن زيد ، حدثنا عثمان بن عبيد الراسبي ، قال: سمعت ابا الطفيل ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا نبوة بعدي إلا المبشرات" قال: قيل: وما المبشرات يا رسول الله؟ قال:" الرؤيا الحسنة"، او قال:" الرؤيا الصالحة" .حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدٍ الرَّاسِبِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا نُبُوَّةَ بَعْدِي إِلَّا الْمُبَشِّرَاتِ" قَالَ: قِيلَ: وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" الرُّؤْيَا الْحَسَنَةُ"، أَوْ قَالَ:" الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ" .
حضرت ابوالطفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے بعد نبوت تو نہیں ہوگی البتہ " مبشرات " ہوں گے کسی نے پوچھا یا رسول اللہ! " مبشرات " سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اچھے خواب۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.