الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: جمعہ کے بیان میں
8. بَابُ الْهَيْئَةِ وَتَخَطِّي الرِّقَابِ، وَاسْتِقْبَالِ الْإِمَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
8. جمعہ کے دن کپڑے بدلنے، لوگوں کو پھاند کر جانے اور امام کی طرف منہ کر کے بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 239
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثني يحيى، عن مالك، عن يحيى بن سعيد ، انه بلغه، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " ما على احدكم لو اتخذ ثوبين لجمعته سوى ثوبي مهنته" حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا عَلَى أَحَدِكُمْ لَوِ اتَّخَذَ ثَوْبَيْنِ لِجُمُعَتِهِ سِوَى ثَوْبَيْ مِهْنَتِهِ"
سیدنا یحییٰ بن سعید انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی کا کیا نقصان ہے اگر وہ جمعہ کی نماز کے لئے روزمرہ کے کپڑوں کے علاوہ کپڑے بنا کر رکھے۔

تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 1078، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1095، والطبراني فى «الكبير» برقم: 167، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» 451/9 برقم: 422، شركة الحروف نمبر: 227، فواد عبدالباقي نمبر: 5 - كِتَابُ الْجُمُعَةِ-ح: 17»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.