سنن دارمي: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام دارمی رحمہ اللہ
تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
معجم صغیر للطبرانی
سنن دارمي کل احادیث 3535
:حدیث نمبر
سنن دارمي
من كتاب الجهاد
کتاب جہاد کے بارے میں
16. باب فِيمَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ:
16. جو شخص اللہ تعالیٰ سے شہادت کا طلب گار ہو اس کا بیان
اس باب میں 1 احادیث آئی ہیں، باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
2444
پی ڈی ایف بنائیں
اعراب
(حديث مرفوع)
اخبرنا
القاسم بن كثير
، قال: سمعت
عبد الرحمن بن شريح
، يحدث انه سمع
سهل بن ابي امامة بن سهل بن حنيف
يحدث عن
ابيه
، عن
جده
، قال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:
"من سال الله الشهادة صادقا من قلبه، بلغه الله منازل الشهداء، وإن مات على فراشه"
.
(حديث مرفوع)
أَخْبَرَنَا
الْقَاسِمُ بْنُ كَثِيرٍ
، قَالَ: سَمِعْتُ
عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ شُرَيْحٍ
، يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ
سَهْلَ بْنَ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ
يُحَدِّثُ عَنْ
أَبِيهِ
، عَنْ
جَدِّهِ
، قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:
"مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ صَادِقًا مِنْ قَلْبِهِ، بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ، وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ"
.
سہل بن امامہ بن سہل بن حنیف نے اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے حدیث بیان کی کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جو شخص صدقِ دل سے شہادت طلب کرے، الله تعالیٰ اس کو شہیدوں کے مرتبہ تک پہنچاتا ہے، چاہے وہ اپنے بستر پر مرا ہو۔
“
Report Error
تخریج الحدیث:
«إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2451]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 1909]، [أبوداؤد 1520]، [ترمذي 1653]، [نسائي 6162]، [ابن ماجه 2797]، [أبويعلی 107/6]، [ابن حبان 3192]
وضاحت:
(تشریح حدیث 2443)
جہاد و شہادت کی تمنا ہی انسان کو یہ سعادت بخشتی ہے کہ چاہے وہ اپنے بستر پر فوت ہو لیکن ثواب شہید ہونے کا ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني:
إسناده صحيح
2441
2442
2443
2444
2445
2446
2447