الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 24896
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عفان ، قال: حدثنا ابي عوانة ، قال: حدثنا عمر بن ابي سلمة ، عن ابيه ، عن عائشة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الولاء لمن اعتق" .حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي عَوَانَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ" .
حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ولاء یعنی غلام کی وراثت تو اسی کا حق ہے جو غلام کو آزاد کرے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لأجل عمر بن أبى سلمة


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.