الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1171. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 25111
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا يزيد ، قال: اخبرنا حماد . وعفان ، قال: حدثنا حماد بن سلمة ، عن ايوب. قال عفان: وحدثنا ايوب ، عن ابي قلابة ، عن عبد الله بن يزيد ، عن عائشة ، قالت:" كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقسم بين نسائه، فيعدل. قال عفان ويقول:" هذه قسمتي"، ثم يقول: " اللهم هذا فعلي فيما املك، فلا تلمني فيما تملك ولا املك" .حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَمَّادٌ . وَعَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ. قَالَ عَفَّانُ: وحَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ بَيْنَ نِسَائِهِ، فَيَعْدِلُ. قَالَ عَفَّانُ وَيَقُولُ:" هَذِهِ قِسْمَتِي"، ثُمَّ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ هَذَا فِعْلِي فِيمَا أَمْلِكُ، فَلَا تَلُمْنِي فِيمَا تَمْلِكُ وَلَا أَمْلِكُ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج مطہرات کی باریاں مقرر فرما رکھی تھیں اور وہ ان کے درمیان انصاف سے کام لیتے اور فرماتے تھے اے اللہ! جتنا مجھے اختیار ہے اس کے اعتبار سے میں یہ کرلیتا ہوں، اب اس کے بعد جس چیز میں تجھے اختیار ہے اور مجھے کوئی اختیار نہیں، مجھے ملامت نہ کرنا۔

حكم دارالسلام: رجاله ثقات، الطرف الاول منه صحيح والثاني مرسل، انظر الارواء، حديث: 2018


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.