الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 26177
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا روح , حدثنا ابان بن صمعة , حدثنا عكرمة , قال: حدثتني عائشة : " انها كانت تغتسل مع النبي صلى الله عليه وسلم في إناء واحد" .حَدَّثَنَا رَوْحٌ , حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ صَمْعَةَ , حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ , قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ : " أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن کے پانی سے غسل جنابت کرلیا کرتے تھے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 248، م: 321


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.