الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 26265
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حدثنا ابو قطن ، قال: حدثنا عباد بن منصور , عن القاسم بن محمد , عن عائشة , قالت: " كنت افرك المني من ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم , ثم ما اغسل" , قال ابو قطن قالت مرة: اثره , وقالت مرة: مكانه.حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ , عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ: " كُنْتُ أَفْرُكُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , ثُمَّ مَا أَغْسِلُ" , قَالَ أَبُو قَطَنٍ قَالَتْ مَرَّةً: أَثَرَهُ , وَقَالَتْ مَرَّةً: مَكَانَهُ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں سے مادہ منویہ کو کھرچ دیتی تھی اور کپڑے کو دھوتی نہیں تھی۔ گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف عباد بن منصور


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.