مسند احمد: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد
1172. تتمة مسند عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدثنا يعقوب وسعد ، قالا: حدثنا ابي , عن ابيه , عن طلحة بن عبد الله بن عثمان , قال سعد التيمي , قال: سمعت عائشة تقول: قالت اراد رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يقبلني , فقلت إني صائمة؟ فقال: " وانا صائم" ثم قبلني . حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَسَعْدٌ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبِي , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ , قَالَ سَعْدٌ التَّيْمِيُّ , قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ: قَالَتْ أَرَادَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقَبِّلَنِي , فَقُلْتُ إِنِّي صَائِمَةٌ؟ فَقَالَ: " وَأَنَا صَائِمٌ" ثُمَّ قَبَّلَنِي . حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بوسہ دینے کے لئے اپنا ہاتھ بڑھایا تو میں نے کہا کہ میں روزے سے ہوں، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں بھی روزے سے ہوں، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف ہاتھ بڑھا کر مجھے بوسہ دیا۔
Report Error
حكم دارالسلام: إسناده صحيح