الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
حدیث نمبر: 2693
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حسن ، حدثنا حماد بن سلمة ، عن ثابت البناني ، عن انس بن مالك ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، نحوه، غير انه قال في الاول:" من كان في قلبه مثقال شعيرة من الإيمان" , والثانية:" برة" , والثالثة:" ذرة".حَدَّثَنَا حَسَنٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ، غير أَنَّهُ قَالَ فِي الْأَوَّلِ:" مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ شَعِيرَةٍ مِنَ الْإِيمَانِ" , وَالثَّانِيَةِ:" بُرَّةٍ" , وَالثَّالِثَةِ:" ذَرَّةٍ".
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے، البتہ فرق یہ ہے کہ یہاں پہلی مرتبہ میں ایک جو کے برابر ایمان کا، دوسری مرتبہ ایک گندم کے دانے کے برابر ایمان کا اور تیسری مرتبہ ایک ذرہ کے برابر ایمان کا ذکر ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح. راجع ما قبله. وهذا الحديث من مسند أنس بن مسند الإمام أحمد بن حنبل كله مالك


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.