الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
کتاب الاستئذان کے بارے میں
43. باب في النَّهْيِ عَنِ الْجَرَسِ:
43. گھنٹی رکھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2710
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) اخبرنا الحكم بن المبارك، حدثنا مالك، عن نافع، عن سالم، عن ابي الجراح مولى ام حبيبة، عن ام حبيبة، عن النبي صلى الله عليه وسلم , قال: "العير التي فيها الجرس، لا تصحبها الملائكة".(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي الْجَرَّاحِ مَوْلَى أَمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: "الْعِيرُ الَّتِي فِيهَا الْجَرَسُ، لَا تَصْحَبُهَا الْمَلَائِكَة".
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس قافلے میں گھنٹی ہو اس کے ساتھ فرشتے نہیں رہتے۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2717]»
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2554]، [أبويعلی 7125]، [ابن حبان 4700]، [موارد الظمآن 1492]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.