الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1229. حَدِيثُ أُمِّ سُلَيْمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27116
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حسن يعني ابن موسى ، قال: حدثنا زهير ، عن سليمان التيمي ، عن انس بن مالك ، عن ام سليم : انها كانت مع نساء النبي صلى الله عليه وسلم، وهن يسوق بهن سواق، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: " اي انجشة , رويدك سوقك بالقوارير" .حَدَّثَنَا حَسَنٌ يَعْنِي ابْنَ مُوسَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ : أَنَّهَا كَانَتْ مَعَ نِسَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُنَّ يَسُوقُ بِهِنَّ سَوَّاقٌ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَيْ أَنْجَشَةُ , رُوَيْدَكَ سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ" .
حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر تھے اور حدی خوان امہات المؤمنین کی سواریوں کو ہانک رہا تھا، اس نے جانوروں کو تیزی سے ہانکنا شروع کر دیا اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انجشہ! ان آبگینوں کو آہستہ لے کر چلو۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.