الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1265. حَدِيثُ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عُقْبَةَ أُمِّ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27278
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا حجاج , قال: حدثنا ابن جريج , عن ابن شهاب , عن حميد بن عبد الرحمن بن عوف , عن امه ام كلثوم بنت عقبة انها قالت: رخص النبي صلى الله عليه وسلم من الكذب في ثلاث: " في الحرب , وفي الإصلاح بين الناس , وقول الرجل لامراته .حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ , قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ , عَنِ ابْنِ شِهَابٍ , عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ , عَنْ أُمِّهِ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عُقْبَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْكَذِبِ فِي ثَلَاثٍ: " فِي الْحَرْبِ , وَفِي الْإِصْلَاحِ بَيْنَ النَّاسِ , وَقَوْلِ الرَّجُلِ لِامْرَأَتِهِ .
حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تین جگہوں میں جھوٹ بولنے کی رخصت دی ہے، جنگ میں، لوگوں کے درمیان صلح کرانے میں، میاں بیوی کے ایک دوسرے کو خوش کرنے میں۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لعنعنة ابن جريج، وهو مدلس


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.