الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
1325. مِنْ حَدِيثِ أَسْمَاءَ ابْنَةِ يَزِيدَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا
حدیث نمبر: 27586
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا عبد الله، قال: حدثنا علي بن مسلم ، قال: ثنا سليمان بن حرب ، قال: سمعت حماد بن زيد ، وذكر الجهمية، فقال: " إنما يحاولون ان ليس في السماء شيء" .حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، قال: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ ، وَذَكَرَ الْجَهْمِيَّةَ، فقال: " إِنَّمَا يُحَاوِلُونَ أَنْ لَيْسَ فِي السَّمَاءِ شَيْءٌ" .
حماد بن زید نے ایک مرتبہ فرقہ جہمیہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ لوگ آپس میں یہ باتیں کرتے ہیں کہ آسمان میں کچھ نہیں ہے۔

حكم دارالسلام: هذا اثر صحيح الي حماد بن زيد


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.