الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: صلاۃ اللیل کے بیان میں
4. بَابُ الْوِتْرِ بَعْدَ الْفَجْرِ
4. فجر کے بعد وتر پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 278
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن وحدثني، عن مالك، عن هشام بن عروة ، عن ابيه ، ان عبد الله بن مسعود ، قال: " ما ابالي لو اقيمت صلاة الصبح، وانا اوتر" وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " مَا أُبَالِي لَوْ أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ، وَأَنَا أُوتِرُ"
حضرت عروہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ مجھے کچھ ڈر نہیں ہے اگر صبح کی نماز کی تکبیر ہوجائے اور میں وتر پڑھ رہا ہوں۔

تخریج الحدیث: «موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4603، والطبراني فى "الكبير"، 9414، 9415، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4632، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6751، شركة الحروف نمبر: 260، فواد عبدالباقي نمبر: 7 - كِتَابُ صَلَاةِ اللَّيْلِ-ح: 25»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.