الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
وراثت کے مسائل کا بیان
37. باب مِيرَاثِ الْغَرْقَى:
37. پانی میں ڈوبنے والوں کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 3080
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث موقوف) اخبرنا جعفر بن عون، انبانا ابن ابي ليلى، عن الشعبي:"ان بيتا بالشام وقع على قوم، فورث عمر بعضهم من بعض".(حديث موقوف) أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ الشَّعْبِيِّ:"أَنَّ بَيْتًا بِالشَّامِ وَقَعَ عَلَى قَوْمٍ، فَوَرَّثَ عُمَرُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ".
شعبی رحمہ اللہ نے کہا: شام میں ایک گھر کچھ لوگوں پر گر گیا جن کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دوسرے کا وارث قرار دیا۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى سيئ الحفظ جدا، [مكتبه الشامله نمبر: 3090]»
اس اثر کی سند عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کی وجہ سے ضعیف ہے جو سئی الحفظ جدا ہیں۔ دیکھے: [ابن أبى شيبه 11390]، [ابن منصور 232 بسند فيه انقطاع]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى سيئ الحفظ جدا


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.