الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
شمائل ترمذي کل احادیث 417 :حدیث نمبر
شمائل ترمذي
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک بالوں کا بیان
6. آپ صلی اللہ علیہ وسلم ابتداءً مانگ نہیں نکالتے تھے
حدیث نمبر: 31
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
حدثنا محمد بن بشار قال: حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن إبراهيم بن نافع المكي، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، عن ام هانئ، قالت: «رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم ذا ضفائر اربع» حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَافِعٍ الْمَكِّيِّ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، قَالَتْ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَا ضَفَائِرَ أَرْبَعٍ»
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ فرماتی ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ کے بال چار گیسوؤں میں بٹے ہوئے تھے۔

تخریج الحدیث: «سنده ضعيف» :
«‏‏‏‏نيز ديكهئيے حديث سابق: 31»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده ضعيف


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.