الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
حدیث نمبر: 3114
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا محمد بن بكر ، اخبرنا ابن جريج ، قال: اخبرني عمر بن عطاء ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، انه كان يقول:" لا صرورة في الإسلام".(حديث مرفوع) حدثنا محمدُ بن بكر ، أخبرنا ابنُ جريج ، قال: أَخبرني عمرُ بنُ عطاءٍ ، عن عِكْرمة ، عن ابنِ عباسٍ ، عنِ النبيِّ صلَّى الله عَلَيْهِ وَسلَّمَ، أَنَّه كان يقولُ:" لا صَرُوَرةَ في الإسْلامِ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی مکرم، سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: اسلام میں گوشہ نشینی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف كسابقه


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.