الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
وراثت کے مسائل کا بیان
41. باب مِيرَاثِ الْقَاتِلِ:
41. قاتل کی میراث کا بیان
حدیث نمبر: 3118
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث موقوف) حدثنا زكريا بن عدي، حدثنا ابو بكر، عن مطرف، عن الشعبي، قال: قال عمر: "لا يرث قاتل خطا، ولا عمدا".(حديث موقوف) حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: "لَا يَرِثُ قَاتِلٌ خَطَأً، وَلَا عَمْدًا".
شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: خطا اور عمد کسی کا بھی قاتل وارث نہ ہو گا۔

تخریج الحدیث: «رجاله ثقات غير أنه منقطع لم يدرك الشعبي عمر بن الخطاب، [مكتبه الشامله نمبر: 3127]»
شعبی رحمہ اللہ کی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات نہیں ہوئی، اس لئے یہ اثر منقطع ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11442]، [عبدالرزاق 17789]، [البيهقي 220/6]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: رجاله ثقات غير أنه منقطع لم يدرك الشعبي عمر بن الخطاب


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.