الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
وراثت کے مسائل کا بیان
44. باب في مِيرَاثِ الْحَمِيلِ:
44. حمیل کو میراث دینے کا بیان
حدیث نمبر: 3129
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مقطوع) اخبرنا عبيد الله، عن إسرائيل، عن منصور، عن إبراهيم، قال: "ورث الحميل".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "وَرِّثْ الْحَمِيلَ".
منصور سے روایت ہے ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: حمیل (اٹھا کر لایا گیا بچہ) وارث ہو گا۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3138]»
منصور: ابن المعتمر ہیں، اور اسرائیل: ابن یونس، اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11421]، [عبدالرزاق 19181]، [ابن منصور 256]، [المحلی 303/9]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.