الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
وراثت کے مسائل کا بیان
53. باب بَيْعِ الْوَلاَءِ:
53. ولاء کو بیچنے کا بیان
حدیث نمبر: 3193
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مقطوع) حدثنا مسلم، حدثنا همام، حدثنا قتادة، عن الحسن، وسعيد بن المسيب:"انهما كرها بيع الولاء".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا مُسْلِم، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ:"أنهما كرها بيع الولاء".
قتادہ (بن دعامہ) نے کہا: حسن اور سعید بن المسیب رحمہما اللہ نے ولاء کے بیچنے کو ناپسند کیا ہے (یعنی مکروہ سمجھا ہے)۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3204]»
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 510]، [عبدالرزاق 16149]، [ابن منصور 284]۔ ہمام: ابن یحییٰ ہیں۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.