الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
1. بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ
1. دو نمازوں کے جمع کرنے کا بیان سفر اور حضر میں
حدیث نمبر: 331
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن ابن شهاب ، انه سال سالم بن عبد الله هل يجمع بين الظهر والعصر في السفر؟ فقال: " نعم، لا باس بذلك الم تر إلى صلاة الناس بعرفة" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ هَلْ يُجْمَعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ: " نَعَمْ، لَا بَأْسَ بِذَلِكَ أَلَمْ تَرَ إِلَى صَلَاةِ النَّاسِ بِعَرَفَةَ"
ابن شہاب نے پوچھا سالم بن عبداللہ بن عمر سے: کیا سفر میں ظہر اور عصر جمع کی جائیں؟ بولے: کچھ حرج نہیں ہے، کیا تم نے عرفات میں نہیں دیکھا ظہر اور عصر کو جمع کرتے ہیں۔

تخریج الحدیث: «مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5624، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 1631 وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4414، شركة الحروف نمبر: 308، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 6»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.