الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
قرآن کے فضائل
14. باب فَضْلِ أَوَّلِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ وَآيَةِ الْكُرْسِيِّ:
14. سورہ البقرہ اور آیت الکرسی کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3418
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا إسحاق بن عيسى، عن ابي معاوية هو محمد بن خازم، عن عبد الرحمن بن ابي بكر المليكي، عن ابي سلمة، عن ابي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من قرا آية الكرسي، وفاتحة حم المؤمن إلى قوله غافر الذنب وقابل التوب شديد العقاب ذي الطول لا إله إلا هو إليه المصير سورة غافر آية 3، لم ير شيئا يكرهه حتى يمسي، ومن قراها حين يمسي، لم ير شيئا يكرهه حتى يصبح".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ عِيسَى، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ هُوَ مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الْمُلَيْكِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ قَرَأَ آيَةَ الْكُرْسِيِّ، وَفَاتِحَةَ حم الْمُؤْمِنِ إِلَى قَوْلِه غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِيدِ الْعِقَابِ ذِي الطَّوْلِ لا إِلَهَ إِلا هُوَ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ سورة غافر آية 3، لَمْ يَرَ شَيْئًا يَكْرَهُهُ حَتَّى يُمْسِيَ، وَمَنْ قَرَأَهَا حِينَ يُمْسِي، لَمْ يَرَ شَيْئًا يَكْرَهُهُ حَتَّى يُصْبِحَ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی آیت الکرسی، حم (سورہ المومن) کے شروع سے «﴿ إِلَيْهِ الْمَصِيرُ ﴾» [غافر 3/40] تک پڑھے وہ شام تک ایسی چیز نہیں دیکھے گا جو اسے ناپسند ہو اور جو شخص ان کو شام کو پڑھے گا تو صبح تک ایسی چیز نہیں دیکھے گا جو اسے ناپسند ہو۔

تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 3429]»
عبدالرحمٰن بن ابی بکر کی وجہ سے اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ باقی رواۃ ثقات ہیں۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني:


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.