الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر
مسند اسحاق بن راهويه
اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
حدیث نمبر: 352
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
اخبرنا عیسی بن یونس، نا ابن جریج، اخبرنی عبیداللٰه بن ابی یزید، انه سمع ابن عباس یقول: کنت فیمن قدم رسول اللٰه صلی اللٰه علیه وسلم فی الثقل.اَخْبَرَنَا عِیْسَی بْنُ یُوْنُسَ، نَا ابْنُ جُرَیْجٍ، اَخْبَرَنِی عُبَیْدُاللّٰهِ بْنُ اَبِیْ یَزِیْدَ، اَنَّهٗ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُوْلُ: کُنْتُ فِیْمَنْ قَدِمَ رَسُوْلُ اللِّٰه صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ فِی الثِّقْلِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مزدلفہ کی رات) اپنے اہل خانہ کے جن افراد اور سامان کو (منیٰ) بھیج دیا تھا میں بھی ان میں شامل تھا۔

تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الحج، باب من قدم ضعفة اهله بليل، رقم: 1671. مسلم، كتاب الحج، باب استحباب تقديم دفع الضعفة الخ، رقم: 1293. سنن ابوداود، رقم: 1939. سنن نسائي، رقم: 3033»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.