الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
27. مُسْنَدُ عَبْدِ اللّٰهِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُمَا
حدیث نمبر: 3521
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا روح ، حدثنا شعبة ، عن يعقوب بن عطاء ، عن ابيه ، عن ابن عباس ماتت شاة لميمونة، فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" هلا استمتعتم بإهابها؟" فقالوا: إنها ميتة. فقال:" إن دباغ الاديم طهوره".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَاتَتْ شَاةٌ لِمَيْمُونَةَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلَّا اسْتَمْتَعْتُمْ بِإِهَابِهَا؟" فَقَالُوا: إِنَّهَا مَيْتَةٌ. فَقَالَ:" إِنَّ دِبَاغَ الْأَدِيمِ طُهُورُهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کی ایک بکری مر گئی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے اس کی کھال سے فائدہ کیوں نہ اٹھایا؟ انہوں نے کہا کہ یہ مردار ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دباغت سے تو کھال پاک ہو جاتی ہے۔

حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف يعقوب بن عطاء وقد توبع


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.