الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 3631
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا ابو معاوية وابن نمير ، عن الاعمش . ح ويحيى ، عن الاعمش ، حدثني عمارة ، حدثني الاسود المعنى، عن عمارة ، عن الاسود ، عن عبد الله : لا يجعل احدكم للشيطان من نفسه جزءا، لا يرى إلا ان حقا عليه ان لا ينصرف إلا عن يمينه، لقد رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم وإن" اكثر انصرافه لعلى يساره".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ الْأَعْمَشِ . ح وَيَحْيَى ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ ، حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ الْمَعْنَى، عَنْ عُمَارَةَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ : لَا يَجْعَلُ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ نَفْسِهِ جُزْءًا، لَا يَرَى إِلَّا أَنَّ حَقًا عَلَيْهِ أَنْ لَا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ، لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّ" أَكْثَرَ انْصِرَافِهِ لَعَلَى يَسَارِهِ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص شیطان کو اپنی ذات پر ایک حصہ کے برابر بھی قدرت نہ دے اور یہ نہ سمجھے کہ اس کے ذمے دائیں طرف سے ہی واپس جانا ضروری ہے، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپسی اکثر بائیں جانب سے ہوتی تھی۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 852، م: 707


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.