الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر
مسند احمد
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 3825
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا اسود ، حدثنا زهير ، عن ابي إسحاق ، عن ابي عبيدة ، عن عبد الله ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، انه قال:" هذا فرعون امتي".حَدَّثَنَا أَسْودُ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ:" هَذَا فِرْعَوْنُ أُمَّتِي".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوجہل کے متعلق فرمایا: یہ میری امت کا فرعون ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، وهو مكرر سابقه.


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.