الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں
18. بَابُ انْتِظَارِ الصَّلَاةِ وَالْمَشْيِ إِلَيْهَا
18. نماز کے انتظار کرنے کا اور نماز کو جانے کا ثواب
حدیث نمبر: 386
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني، عن مالك، عن العلاء بن عبد الرحمن بن يعقوب ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " الا اخبركم بما يمحو الله به الخطايا ويرفع به الدرجات، إسباغ الوضوء عند المكاره، وكثرة الخطى إلى المساجد، وانتظار الصلاة بعد الصلاة، فذلكم الرباط، فذلكم الرباط، فذلكم الرباط" وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمَا يَمْحُو اللَّهُ بِهِ الْخَطَايَا وَيَرْفَعُ بِهِ الدَّرَجَاتِ، إِسْبَاغُ الْوُضُوءِ عِنْدَ الْمَكَارِهِ، وَكَثْرَةُ الْخُطَى إِلَى الْمَسَاجِدِ، وَانْتِظَارُ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ، فَذَلِكُمُ الرِّبَاطُ"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا نہ بتاؤں میں تم کو وہ چیزیں جو دور کرتی ہیں گناہوں کو اور بڑھاتی ہیں درجوں کو: پورا کرنا وضو کا تکلیف کے وقت، اور قدم بہت ہونا مسجد تک، اور انتظار کرنا نماز کا بعد ایک نماز کے، یہی رباط ہے، یہی رباط ہے، یہی رباط ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 251، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 5، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1038، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 143، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 138، والترمذي فى «جامعه» برقم: 51، 52، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 428، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 386، 387، 5048، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7329، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6503، والبزار فى «مسنده» برقم: 8129، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1993، شركة الحروف نمبر: 355، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 55»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.