الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
مقدمہ
38. باب الْحَدِيثِ عَنِ الثِّقَاتِ:
38. صرف ثقہ راویوں سے حدیث روایت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 430
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن حميد، حدثنا جرير، عن عاصم، عن ابن سيرين، قال: "كانوا لا يسالون عن الإسناد، ثم سالوا بعد ليعرفوا من كان صاحب سنة اخذوا عنه، ومن لم يكن صاحب سنة، لم ياخذوا عنه"، قال ابو محمد: ما اظنه سمعه من عاصم.(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: "كَانُوا لَا يَسْأَلُونَ عَنْ الْإِسْنَادِ، ثُمَّ سَأَلُوا بَعْدُ لِيَعْرِفُوا مَنْ كَانَ صَاحِبَ سُنَّةٍ أَخَذُوا عَنْهُ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ صَاحِبَ سُنَّةٍ، لَمْ يَأْخُذُوا عَنْهُ"، قَالَ أَبُو مُحَمَّد: مَا أَظُنُّهُ سَمِعَهُ مِنْ عَاصِمٍ.
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: لوگ پہلے اسناد کے بارے میں سوال نہیں کرتے تھے، پھر سوال کرنے لگے (یعنی پوچھنے لگے کہ راوی کون اور کیسا ہے)، جو صاحب سنت ہوتا اس سے حدیث لے لیتے، اور جو صاحب سنت نہ ہوتا اس سے حدیث نہیں لیتے تھے۔ امام دارمی نے فرمایا: میں نہیں سمجھتا کہ جریر نے عاصم سے اسے سنا ہو گا۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف من أجل محمد بن حميد. وفيه شبهة انقطاع بين جرير وبين عاصم، [مكتبه الشامله نمبر: 430]»
اس روایت کی سند میں محمد بن حمید ضعیف اور جریر: ابن عبدالحميد و عاصم: ابن سلمان ہیں۔ نیز ان میں انقطاع کا احتمال ہے۔ اس کو خطیب نے [الكفاية ص: 122]، اور ابونعیم نے [حلية الأولياء 278/2] میں روایت کیا ہے جس کی سند صحیح ہے۔

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف من أجل محمد بن حميد. وفيه شبهة انقطاع بين جرير وبين عاصم


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.